• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کی سعودی لیبر ڈپلومیسی کے نتائج، 218 نوجوانوں کا بین الاقوامی کمپنیوں میں انتخاب

لاہور (آصف محمود بٹ) پنجاب کی سعودی لیبر ڈپلومیسی کے نتائج، 218 نوجوانوں کا بین الاقوامی کمپنیوں میں انتخاب۔امریکانا گروپ اور صفوا ایچ آر کی بھرتی مکمل، فوڈ چین ملازمتوں کیلئے تقرریاں، دیگر صوبوں اور علاقوں کے امیدوار بھی شامل۔ ہنرمند افرادی قوت کو موقع ملا ،پی ایس ڈی ایف کے ایمپلائر لیڈ ماڈل کے تحت بیرون ملک روزگار کے دروازے کھلنے لگے۔صوبائی حکام کے مطابق آنے والے مہینوں میں مزید بین الاقوامی کمپنیوں کی جانب سے بھی اسی نوعیت کی بھرتی مہمات شروع ہوں گی۔

اہم خبریں سے مزید