• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے باوجود مسائل حل نہیں ہوئے، رانا ثناء

اسلام آباد (این این آئی)مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے باوجود مسائل حل نہیں ہوئے، معاملہ بلدیاتی الیکشن کا نہیں،آرٹیکل 140اے کا ہے، معاملہ وسائل کا ہے وزیراعلیٰ اسے بادشاہ کی طرح جہاں چاہتا ہے خرچ کرتا ہے اور عوام محروم رہ جاتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید