• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی پاسپورٹ کا نیا ڈیزائن ٹرمپ نے اپنی ہی تصویر چھاپ دی

واشنگٹن( جنگ نیوز )امریکی پاسپورٹ کا نیا ڈیزائن، ٹرمپ نے اپنی ہی تصویر چھاپ دی۔امریکی صدر کانیا ڈیزائن سوشل میڈیا پر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ امریکا کا نیا پاسپورٹ، خوش آمدید، لیکن اچھا رویہ اختیار کریں!میڈیا اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی 250 ویں سالگرہ کی تقریبات کے سلسلے میں ایک خصوصی یادگاری امریکی پاسپورٹ کا نیا ڈیزائن جاری کر دیا ہے، جس میں ان کی تصویر نمایاں طور پر شامل کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید