• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات کا ایران سے رابطہ، ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی یقینی بنانے پر زور

کراچی (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے رابطہ ،ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی یقینی بنانے پر زور،یہ امریکا ایران جنگ کے بعددونوں ممالک کے درمیان عوامی سطح پر پہلا نادر رابطہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید