اسلام آباد ( رپورٹ:… حنیف خالد) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے جمعہ 26 جون کو قومی اسمبلی میں 23جون کو منظور شدہ وفاقی بجٹ / فنانس بل 2026 کی آئینی منظوری دے دی ہے اور ایوان صدر نے باقاعدہ صدارتی ایکس پر نو بج کر 4 منٹ پر جمعی کی صبح پوسٹ جاری کر دی ھے۔