• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل مہنگا

اسلام آباد(عاطف شیرازی ) عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی باوجود پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ،پیٹرول جنگ سے پہلے کی سطح کے مقابلے میں 41 روپے 33 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل35 روپے 77 پیسے فی لیٹر مہنگا ہے ۔اعداد و شمار کے مطابق 28 فروری 2026 کو پاکستان میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 258 روپے 17پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 275 روپے 70 پیسے فی لیٹر تھی۔

اہم خبریں سے مزید