• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران، امریکا مفاہمت، برطانیہ نے پاکستانی سفارتی کردار کی تعریف کردی

اسلام آباد ( فاروق اقدس) دنیا کے دیگر اہم ممالک کی طرح امریکہ اور ایران میں مفاہمت کا سفارتی کردار ادا کرنے پر برطانیہ نے بھی پاکستانکے کردار کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان کی  خارجہ پالیسی  کی تعریف کی ہے جبکہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں امن کے قیام اور خطے میں تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔

اہم خبریں سے مزید