• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل پی جی کی قیمتیں بے قابو 500 روپے فی کلو تک فروخت

لاہور (آئی این پی) لاہور میں ایل پی جی 450 سے 500 روپے فی کلو کے درمیان فروخت کی جا رہی ہے، جبکہ انتظامیہ کی جانب سے قیمتوں کوکنٹرول کرنے کے دعوے تاحال موثر ثابت نہیں ہو سکے۔ مہنگی ایل پی جی نے گھریلو صارفین کے بجٹ پر بھی منفی اثر ڈالا ہے۔
اہم خبریں سے مزید