• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کی 2025 میں آمدن 2.2 ارب ڈالر سےمتجاوز، کرپٹو سب سے بڑا ذریعہ

کراچی (نیوز ڈیسک)صدر ٹرمپ کی 2025میں آمدن 2.2 ارب ڈالر سےمتجاوز ، کرپٹو سب سے بڑا ذریعہ ، قانونی تصفیوں میں مختلف میڈیا اداروں سے 8کروڑ 65لاکھ ڈالر وصول کیے،کرپٹو سے 1.4ارب ڈالر کمائی ، مفادات کے ٹکراؤ کے الزامات، ڈیموکریٹس تحقیقات شروع کردیں۔ ٹرمپ نے آمدن میں غیر معمولی اضافے کو ملک کی مضبوط ہوتی اسٹاک مارکیٹ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف وہ نہیں بلکہ تمام امریکی سرمایہ کار بھی اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید