• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان میں فوجی کارروائی پر بھارتی بیان مسترد

اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی  )پاکستان نے افغانستان کے اندر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کی جانے والی اپنی فوجی کاروائی کے خلاف بھارتی حکومت کے اعتراض کو پوری طرح مسترد کرتے ہوئے بھارتی وزارت خارجہ کے 29 جون کو جاری کیے گئے بیان پر اپنے رد عمل میں اسے جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کی گئی کاروائی بالکل جائز نپی تُلی اور پاکستان کے دفاع کے لیے ضروری تھی۔

اہم خبریں سے مزید