اسلام آباد(عاطف شیرازی) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں اضافہ کر دیا، پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اوو ہائی سپیدڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی 2 روپے 50پیسے فی لیٹر سے بڑھا کر پانچ روپے مقرر کی گئی ہے۔