• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا پولیس کے گریڈ 20 کے افسر محمد اعجاز خا ن ایف آئی اے میں تعینات

اسلام آباد( رانا غلام قادر ) پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 20 کے افسر محمد اعجاز خان کو خیبر پختونخوا سے تبدیل کرکےایف آئی اے میں تعینات کر دیا گیا ، بلوچستان میں تعینات پولیس سروس گریڈ 20 کے افسر سید محمد عباس رضوی کا تبادلہ ، انہیں فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ۔

اہم خبریں سے مزید