پشاور /ژوب ( جنگ نیوز) بلوچستان اور KP میں بارشوں، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 2بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں ہونے والی ناگہانی آفتوں کے نتیجے میں مکانات اور انفراسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔