• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ ڈی اسکالر سمبلہ یوسف نے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کر لیا

پشاور ( لیڈی رپورٹر )کالج آف ہوم اکنامکس یونیورسٹی آف پشاور کی پی ایچ ڈی اسکالر سمبلہ یوسف نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کر دیا۔سمبلہ یوسف نے اپنی تحقیق کالج آف ہوم اکنامکس کی سابقہ پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فرحت شہزاد کی نگرانی میں مکمل کی جبکہ ڈاکٹر محمد شاکر ڈائریکٹر ویٹرنری شریک نگران تھے۔ان کے تحقیقی مقالے کا عنوان ʼʼAssessment of Quality, Zoonotic Potential and Antibiotic Susceptibility Profile of Escherichia coli from Raw Milk in Peshawar Divisionʼʼ تھا۔
پشاور سے مزید