• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم فل اسکالر فصیح اللّٰہ خان نے تحقیقی مکالے کا دفاع کر لیا

پشاور ( لیڈی رپورٹر )شعبہ اردو جامعہ پشاور کے ایم فل اسکالر فصیح اللہ خان نے پروفیسر ڈاکٹر سلمان علی (صدر شعبہ اردو جامعہ پشاور) کی نگرانی میں اپنے تحقیقی مقالےʼʼاحمد مشتاق کی شاعری میں امیجری کا تحقیقی و تجزیاتی جائزہ ‘‘کا کامیاب دفاع کیا۔ ان کے بیرونی ممتحن ڈاکٹر محمد صاحب خان (اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو، جامعہ چترال) تھے ۔
پشاور سے مزید