• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر اعظم نے قیادت سنبھالنے کیلئے کوئی شرط نہیں رکھی، عاقب جاوید

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی سلیکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ شان مسعود کی قیادت میں اس طرح نتائج نہیں آرہے تھے، میچوں کو نتیجہ خیز بنانا کپتان کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ہم نے صرف بابر اعظم کی تجویز دی ۔ بابر اعظم نے قیادت سنبھالنے کیلئے کوئی شرائط نہیں رکھی ہیں۔کچھ معاملات ٹیم کی ذمہ داری ہوتے ہیں، کچھ سلیکٹرز کی اور کچھ کپتان کی۔ شان مسعود کی اپنی کارکردگی اچھی رہی ہے لیکن ٹیم کی کارکردگی اچھی نہیں تھی۔

اسپورٹس سے مزید