کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) وفاقی حکومت نے بھارتی والی بال ٹیم کو پاکستان آمد کیلئے این او سی جاری کر دیا جس کے بعد بھارت کی سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔