کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی انڈر21 خواتین ہاکی چیمپئن شپ میں سندھ بی نے مردان اکیڈمی ،بلوچستان نے سندھ اے، اسلام آباد نے کے پی کے اور پنجاب بی نے سندھ سی کو شکست دے دی۔