• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں دو روزہ ایڈوانس لیپروسکوپک سمٹ اختتام پذیر

ملتان(سٹاف رپورٹر)نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال میں دو روزہ ایڈوانس لیپروسکوپک سمٹ 2026 اختتام پذیر ہوگیا ،سمٹ میں لیپروسکوپک سرجری کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ملک بھر کے ممتاز ماہرین، فیکلٹی ممبران، سرجنز، ینگ فیلوز، پوسٹ گریجویٹ ٹرینیز (PGRs) اور میڈیکل پروفیشنلز نے شرکت کی۔سمٹ کی سرپرستی وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی اور ڈین آف سرجری و صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ملتان پروفیسر ڈاکٹر مسعود الروف ہراج نے کی ۔
ملتان سے مزید