• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی کا گرین بیلٹس، چوکوں اور پارکوں کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن کا گرین بیلٹس، چوکوں اور پارکوں کا دورہ۔سیداں والا بائی پاس تا سہو چوک ملتان ایونیو پر شجرکاری کا معائنہ کیا۔اس موقع پر سید وسیم حسن نے کہا کہ پلکن‘ ارجن، کوپرنشیا اور جیسٹروفا سمیت سایہ درختوں کی شجرکاری کی جا رہی ہے۔ شہر کے فلائی اوورز پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پینٹ ورک کیا جارہا ہے۔
ملتان سے مزید