• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمین پر قبضہ کرنے کے الزام میں 3افراد کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ بستی ملوک نے شہری کی زمین پر قبضہ کرنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، پولیس کو شیراز نے بتایا کہ اسلم ،اکرم اور وحید اس کی زمین پر مسلح ہوکر آئے اور قبضے کی کوشش کی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔
ملتان سے مزید