• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی چوری کے الزام میں 2افراد کے خلاف مقدمات درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ ڈی ایچ اے نے پانی چوری کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے،پولیس کو سرکاری اہلکار نے بتایا کہ بشیر اور سلیم پانی چوری کرکے زمینیں سیراب کررہے تھے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
ملتان سے مزید