• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گروپ کیپٹن قتل کیس؛ ملزم شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس میں گرفتار ملزم سعد عباسی کو شناخت پریڈ کے لئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔

اہم خبریں سے مزید