اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس کو حکومتی نجکاری پروگرام کی فہرست میں شامل کردیا گیا۔جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی،اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اورعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کونجکاری پروگرام کاحصہ بنایاگیا ۔