• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلگام حملہ کیس: بھارت نے حافظ سعید پر ماسٹر مائنڈ ہونے کا الزام لگا دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)  بھارت نے  پہلگام حملہ کیس میں حافظ سعید پر ماسٹر مائنڈ ہونے کا الزام لگا دیا ۔ این آئی اے نے خصوصی عدالت جموں میں چارج شیٹ جمع کرائی، پاکستان سے حملے کی منصوبہ بندی اور نگرانی کا جھوٹا دعویٰ کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید