• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کیلئے امیدوار کی ملاقات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کیلئے امیدوار ماریہ فرنانڈا ایسپینوسا سے ملاقات میں انتہائی مفید بات چیت ہوئی ۔ وزیر اعظم نے پیر کو ایکس پر اپنے پیغام میں بتایا کہ انہیں ایسپینوسا سے ملاقات کر کے خوشی ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید