• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش، وزیر اعظم نے حکومتی تشہیری مواد پر اپنی تصاویر کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد ( فاروق اقدس)  بنگلہ دیش کے کابینہ ڈویژن نے سرکاری تقریبات اور پروگراموں کے لیے تیار کیے جانے والے بینرز اور بل بورڈ سمیت دیگر حکومتی تشہیری مواد پر وزیراعظم طارق رحمن کی تصویر (بشمول تھری ڈی) کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید