• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیفا ورلڈ کپ: اسپین نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا

ڈیلاس (ٹی وی رپورٹ)فیفا ورلڈکپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میچ میں اسپین نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ڈیلاس میں کھیلے گئے میچ میں اسپین کی جانب سے فیصلہ کن گول میکائیل میرینو نے 90ویں منٹ میں اسکور کیا۔یوں اسپین نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا اور اس کے ساتھ ہی رونالڈو کا ورلڈکپ جیتنے کا خواب ایک بار پھر ادھورا رہ گیا۔
اہم خبریں سے مزید