• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کی پالیسیوں سے امریکا اور یورپ کے تعلقات میں گہری دراڑ

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کی پالیسیوں سے امریکا اور یورپ کے تعلقات میں گہری دراڑ، یورپی رہنماؤں کا ہنگامی مشاورتی اجلاس،گرین لینڈ پر دھمکی اور تجارتی ٹیرف نے یورپ میں تشویش بڑھا دی ۔بند کمرہ گفتگو میں امریکی پالیسیوں پر کھل کر تنقید،رہنماؤں نے اجلاس کو بعد میں "تھراپی نائٹ" قرار دیا۔

اہم خبریں سے مزید