• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے عوام معاشی مسائل کا شکار ہیں، خالد مقبول صدیقی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم کے چیئرمین اور وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہسندھ حکومت کی ناقص پالیسیوں، انتظامی غلطیوں اور مسلسل ناکامیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت کی نااہلی اور غلطیوں کے باعث صوبے کے عوام شدید ترین معاشی و سماجی مسائل کا شکار ہیں، جس کے خلاف ایم کیو ایم ہر سطح پر مؤثر آواز اٹھاتی رہے گی،وہ مرکز پرشعبہ ایلڈر ونگ کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔
اہم خبریں سے مزید