• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طیبہ تشدد کیس، اپنا راستہ نکالیں، فیصلہ نہیں بدلینگے، چیف جسٹس

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ اپنا راستہ نکالیں، فیصلہ نہیں بدلیں گے، طیبہ تشدد کیس میں 53صفحات کا تفصیلی فیصلہ دے چکے، اسے نہیں چھیڑیں گے ، چیف جسٹس نے راجہ خرم اور اہلیہ کے وکیل کو متبادل قانونی راستہ اختیار کرنے کا مشورہ دیدیا۔ عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو اپنے مئوکل کیلئے کوئی راستہ نکالنے کیلئے مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

ملک بھر سے سے مزید