کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں 2400روپے فی تولہ کی مزید کمی،چاندی کی قیمت بھی 37روپے فی تولہ کم ہو گئی عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 2400 روپے فی تولہ کی کمی سے 4 لاکھ 37 ہزار 436 روپے فی تولہ ہو گئی ۔