• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کا بریک ڈاؤن، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر پانی کی فراہمی متاثر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک کے بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی واٹر کارپوریشن کے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر پانی کی فراہمی کا نظام متاثر ہوگیا، جس کے نتیجے میں کے ٹو پمپس ہاؤس کے مینی فولڈ چیمبر اور مین والوز میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی ہے۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق متاثرہ والوز سے پانی نکالنے (ڈی واٹرنگ) کا عمل تیزی سے جاری ہے اور یہ عمل مکمل ہوتے ہی مرمتی کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید