• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قابل رہائش شہروں کی فہرست میں کراچی کا 170 واں نمبر باعث شرم ہے، سیف الدین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قابل رہائش شہروں کی فہرست میں کراچی کا 170 واں نمبرباعث شرم ہے، سیف الدین ،بد ترین شہروں میں شمار قبضہ میئر کی انتظامی نا اہلی اور کے ایم سی میں جاری کرپشن کے نظام کو ظاہر کرتا ہے،پیپلز پارٹی کی حکومت اور اس کے مسلط کردہ میئر نے قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے،قائد حزب اختلاف کے ایم سی ،جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر و قائد حزب اختلاف بلدیہ عظمیٰ کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ قابل رہائش شہروں کی فہرست میں کراچی کا 170 نمبر پر آنا شرم کا باعث ہے۔

ملک بھر سے سے مزید