کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار، نئے کاروباری ہفتے کا بھی مثبت آغاز، کے ایس ای 100انڈیکس میں 2082پوائنٹس کا اضافہ،ایک لاکھ 87ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی،59.79 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں 223 ارب 40 کروڑ 31 لاکھ روپے کا اضافہ،کاروباری حجم بھی 8.91فیصد زیادہ رہا۔