• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک وارڈن سے دست وگریباں ہونے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر) سٹی شجاع آباد پولیس نے ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی اور دست گریبان ہونے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس ٹریفک وارڈن اسلم نے بتایا کہ دوران ڈیوٹی تیزرفتار موٹرسائیکل کو روکا جس نے بدتمیزی کرتے ہوئے دست گریبان ہوگیا اور دھمکیاںدی ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید