• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون سے زیادتی کے ملزم کے خلاف کارروائی شروع

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) بی زیڈ پولیس نے خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔ پولیس کو ننگانہ چوک سے رخسانہ بی بی نے اطلاع دی کہ اظہر نامی شخص نے مجھے میٹرو میں نوکری کا جھانسہ دیکر اپنے ساتھ لے گیا اور مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اطلاع پر پولیس نے خاتون کو میڈیکل کیلئے نشتر ہسپتال روانہ کردیا اور ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید