• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (فاروق اقدس) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر نواب سعید احمد المالکی نے ملاقات کی  ملاقات میں خطے کی تازہ صورتحال اور پاکستان سعودی عرب تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران  اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو کی اور مذاکرات و سفارت کاری کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔

اہم خبریں سے مزید