• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالستار ایدھی کی سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم، برسی پر پیغام

اسلام آباد( نیو زرپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نےمعروف فلاحی و سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کی دسویں برسی8جولائی 2026پر اپنےپیغام میں کہاہے کہ عبدالستار ایدھی جیسی انسان دوست اور خدمت خلق کی داعی شخصیت بلا شبہ قوم کے لیے باعث فخر اور قومی اثاثہ ہے، عبدالستار ایدھی کی سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،انکی گراں قدر قومی و فلاحی خدمات پر انکو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں،رفاہ عامہ کے پر خلوص جذبہ سے سر شار عبدالستار ایدھی نے مسائل کے حل کے سماجی پہلوؤں کو اجاگر کیا ۔
اہم خبریں سے مزید