• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے ڈائریکٹرز کے تبادلے اور تقرریاں

کراچی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی منظوری سے دو ڈائریکٹروں کے تبادلے اور تقرریاں کر دی گئی ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایچ آر ایم صائم سلطان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انعام اللہ خان گنڈاپور کا پشاور زون سے تبادلہ کر کے اینٹی کرپشن ونگ ہیڈ کوارٹر اور ہیڈ کوارٹر میں تعینات اعجاز احمد خان کا تبادلہ پشاور زون کر دیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید