• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہیل سلطان کیس، وفاقی حکومت کا جواب جمع، بیرسٹر گوہر کو مہلت

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی، سہیل سلطان کی عوامی عہدہ کیلئے  نااہلیت کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کے ریفرنس اور الیکشن کمیشن کے فیصلہ سے متعلق مقدمہ میں درخواست گزار  وکیل بریسٹر  گوہر علی کی استدعا منظور ، مہلت مل گئی ، جبکہ  وفاقی حکومت نے اس کیس میں تحریری جواب جمع کرا دیا ۔
اہم خبریں سے مزید