• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2050 تک دنیا بھر میں کینسر مریضوں میں بڑے اضافہ کا خطرہ

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ2050تک دنیا بھر میں کینسر مریضوں میں بڑے اضافے کا خطرہ ہے اور صحت سہولتوں میں عدم مساوات اموات میں اضافے کی بڑی وجہ ہے۔ہر پانچ میں سے ایک شخص کینسر کا شکار ہو سکتا ہے،غریب ممالک میں تشخیص اور علاج تک رسائی بدستور محدودہے۔
اہم خبریں سے مزید