• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ، خواتین کو باختیار بنانے سے متعلق سعودی قرارداد متفقہ منظور

  اسلام آباد،(  فاروق اقدس )اقوام متحدہ، خواتین کو باختیار بنانے سے متعلق سعودی قرارداد متفقہ  منظور،قرارداد کا مقصد سائبر سیکیورٹی کے شعبے میں خواتین کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو فروغ دینا ہے،اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اپنے 62 ویں اجلاس میں سائبر سیکیورٹی کے شعبے میں خواتین کو با اختیار بنانے سے متعلق سعودی عرب کی پیش کی جانے والی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ۔

اہم خبریں سے مزید