اسلام آباد، (ناصر چشتی ) بجلی صارفین کیلئے ایک اور بری خبر سامنے آ گئی، ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 34 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اضافہ مئی 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی مد میں کیا گیا ۔