• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو زرداری کی نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارسے ملاقات؛ ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی وزارت خارجہ کے دفتر میں ملاقات ہوئی، اس موقع پر گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر سمیت ملکی سیاسی صورت حال اور عالمی منظرنامے پر پاکستان کی پوزیشن پر بات چیت کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید