اسلام آباد (نمائندہ خصوصی، نیوز رپورٹر) صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ میں محترمہ فاطمہ جناح کا کردار و خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، فاطمہ جناح ہماری تاریخ میں عزم و استقلال کی مضبوط علامت بن کر سامنے آئیں۔