• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرمز کی متبادل اماراتی تجارتی گذرگاہ، شارجہ کا 2 ارب ڈالر کی بندرگاہ توسیع منصوبہ

شارجہ (سبط عارف)متحدہ عرب امارات نے آبنائے ہرمز کی کشمکش صورتحال کے پیش نظر متبادل تجارتی راستوں کو مضبوط بنانے کے لیے اہم منصوبہ شروع کر دیا ہے۔شارجہ کی کارگو کمپنی خورفکان بندرگاہ کی توسیع پر 2ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گی۔حکام کے مطابق خلیج عمان پر واقع خورفکان بندرگاہ آبنائے ہرمز کی بندش کی صورت میں نسبتاً کم متاثر ہوتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید