• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بھر میں گندم کی خریداری کیلئے ای پرمٹ نظام رائج کردیا گیا

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) وزیر اعلی محترمہ مریم نوز شریف نے پنجاب بھر کی فلور ملوں کے لئے گندم کی خریداری کے لئے ای پرمٹ سسٹم رائج کر دیا ،اس کے تحت فلور مل مالکان یا انتظامیہ کو گندم خرید کر اپنی فلور مل تک لانے کے لئے محکمہ خوراک پنجاب کے ۔مجاز افسر کے دفتر جانے کی ضرورت ختم ہو گئی ۔

اہم خبریں سے مزید