• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں چنوں میں مخالفین پر فائرنگ کے مقدمے میں ملوث گرفتار ملزمان کو جیل بھیجنے کا حکم

ملتان ( سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان نے میاں چنوں میں مخالفین پر فائرنگ، دہشت گردی اور اقدام قتل سمیت متعدد دفعات کے تحت درج مقدمہ میں ملوث 18 ملزمان میں سے گرفتار 6 ملزمان کو جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے، قبل ازیں فاضل عدالت میں پولیس تھانہ سٹی میاں چنوں کے مطابق مقدمہ نمبر 731/26میں تعزیرات پاکستان کی دفعات 324، 148، 149اور انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کی دفعہ 7 کے تحت درج کیا گیا۔
ملتان سے مزید