• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

22سالہ لڑکی سے زیادتی کی اطلاع پر کارروائی شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر ) مخدوم رشید پولیس نے 22سالہ دوشیزہ سے مبینہ زیادتی کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔ خان پور مڑل سے رفیق نے اطلاع دی کہ میری بیٹی رابعہ کام سے واپس گھر آرہی تھی کہ ملزم عامر نے زبردستی پکڑ کر ڈرادھمکاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید